سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی امجد پرویز بٹ لاپتہ، پولیس کا اظہار لاعلمی

گجرات(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی سابق چیئرمین سالڈویسٹ مینجمنٹ امجد پرویز بٹ کو پرانی جی ٹی روڈ سے حراست میں لیاگیا۔خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ عید کے روز امجد پرویز کی پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی تھی،مقامی پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعہ سے لاعلمی کااظہارکر دیا۔ذرائع کاکہناہے کہ پرویز الٰہی نے وزارت اعلیٰ میں امجد بٹ کو چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عہدہ دیا تھا۔خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ امجد پرویز بٹ کی گاڑی مین جی ٹی روڈ پر موجود ہے،امجد پرویز بٹ کا 24 گھنٹے سے کوئی سراغ نہ مل سکا۔