جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

25 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سب سے سیاہ دن:عا بد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے 25 اپریل پاکستان کی تاریخ کا سب سے سیاہ دن قرار دیتے ہو ئے کہا کہ عمرانی حکو مت نے ایک خوش حال ملک اورایک مہذب معاشرے کو تباہ کر کے چھوڑ دیاہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر لیگی رہنما عابد شیر علی نے پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے بیان میں عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ جب عمران نیازی نام کا فتنہ اپنا غلیظ وجود لے کر ملکی سیاست میں گھسا اور پھر اس نے اپنی سیاہ کاریوں سے ترقی کرتے ہوئے ملک اور خوش حال قوم کو برباد ایک مہذب معاشرے کو تباہ کر کے چھوڑ دیا۔