جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے فیلڈ آپریشن دوبارہ شروع

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے فیلڈ آپریشن کا آخری مرحلہ آ ج بدھ کے روز سے شروع ہو گا۔ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب میں اب تک،11 کروڑ 60 لاکھ 34 ہزار 900 افراد کوشمارکیا گیا۔سندھ میں پانچ کروڑاٹھائیس لاکھ ستاون ہزارآٹھ سو ترپن افراد کی گنتی کی گئی۔ملک بھرمیں اب تک 23 کروڑ53 لاکھ 88 ہزارافراد کی گنتی ہوچکی،شہراقتدار اورراولپنڈی سمیت 19 اضلاع میں مردم شماری کا کام تاحال مکمل نہیں ہوسکا۔کراچی،حیدرآباد اورکوئٹہ میں بھی مردم شماری کا کام باقی ہے۔کے پی میں 3 کروڑ 92 لاکھ 43 ہزارسے زائد اوربلوچستان میں ایک کروڑ بانوے لاکھ 55 ہزار 648 افراد کو کاؤنٹ کیا گیا ہے۔لاہورمیں ایک کروڑپندرہ لاکھ سے زیادہ افراد کا شمارکیا گیا۔ادارہ شماریات حکام کے مطابق مردم شماری 30 اپریل تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔عید الفطر کی تعطیلات کے باعث فیلڈ ورک 5 دن کیلئے روک دیا گیا تھا۔