نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی اب آخری کال ہونی چاہئے: فواد چوہدری

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے حکو مت کو خبر ادار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ، عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی اب آخری کال ہونی چاہئے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر جسٹس ثا قب نثار کی مبینہ لیک آ ڈیوپر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ”بنانا ری پلک ہونے کی ایک اور مثال سپریم کورٹ اور خصوصا چیف جسٹس کے خلاف چلا ئی جانیوالی مہم ہے، جس طرح سپریم کورٹ کو دباؤ میں لانے کی یہ منظم کی گئی ہے اس سے اندازہ لگا لیں پاکستان کتنے بڑے مافیاز میں گھرا ہوا ہے، عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی اب آخری کال ہونی چاہئے“۔