ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی یوم حقوق دانش منا یا گیا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حقوق دانش(ورلڈ انٹی لیکچو ئل پراپرٹی ڈے) بدھ کو منا یا گیا،اس دن کو منانے کامقصد ملک بھر میں ٹر یڈ مار کس، انڈ سٹر یل ڈ یز ائن، پلا نٹ بریڈ رودیگر امور سے متعلق آگا ہی فر اہم کر نا ہوتاہے۔پی پی آئی کے مطابق
اس دن کی مناسبت سے کئی اداروں نے تقاریب کا اہتمام کیا اور اس دن کی اہمیت واضح کی۔