ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میمونہ ستار اپ گریڈ19، پرنسپل نرسنگ کالج جنر ل ہسپتال لاہور تعینات

لاہور(پی پی آئی) لاہور جنرل ہسپتال کی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ مسز میمونہ ستار کو گریڈ19میں ترقی دے دی گئی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے انھیں پرنسپل نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر دیا ہے۔