کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق ہاکی اولمپئن زاہد شریف کی مالی معاونت کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی) پنجاب حکومت نے سابق ہاکی اولمپئن زاہد شریف کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے، زاہد شریف پچھلے کئی سال سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ہر ماہ انہیں حکومت کی جانب سے35ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔