کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پور ریاست مخالف تقاریر کیس میں بری، رہا کرنے کا حکم

شکار پور (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ریاست مخالف تقاریر کیس میں بری کر دیا گیا، عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر شکار پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش کیا گیا۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریاست مخالف تقاریر کیس میں بری کر دیا۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کیلئے پولیس کو احکامات جاری کر دیئے۔