نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف کا چین کے پہلے دورے پر شاندار استقبال

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرکو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے چین کے پہلے دورے پر شاندار استقبال کیا گیا، اور آرمی چیف کو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کی پی ایل اے آرمی کمانڈر سے تفصیلی ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی امور اور فوجی تعاون پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں افواج میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔