ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وا دی تیرہ میں یکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

خیبر (پی پی آ ئی) خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان جام شہادت نوش کرگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تیراہ میں دہشتگردوں کیخلاف موثر کارروائی کی گئی۔ فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کی۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والے 26 سال کے سپاہی وقاص علی شاہ شہید ہوئے۔ شہید ہونے والے سپاہی باسط علی کی عمر 24 سال اور تعلق پشاور سے ہے۔