سندھ میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی) یکم مئی سے کراچی سمیت سندھ بھرمیں وقفے وقفے سے کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا ہے جو تیز بارش برساسکتا ہے اور اس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

Next Post

حج اسکیم کے لئے درکار 50ملین ڈالرز کی پہلی قسط ا سٹیٹ بینک سے جاری

Thu Apr 27 , 2023
کراچی (پی پی آئی) سرکاری حج سکیم کے لئے درکار 213 ملین ڈالرز میں سے50ملین ڈالرز کی پہلی قسط ا سٹیٹ بینک نے جاری کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق، 50ملین ڈالرز پہلی قسط کے طور پر سعودی عرب میں پاکستانی وزارت حج کو موصول ہوگئے ہیں۔وزارت خزانہ نے 40 […]