جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خضدار: پولیس وین کے قریب دھماکا، سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید

خضدار(پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے خضدار میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں سی ٹی ڈی انسپکٹر شربت خان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سی ٹی ڈی انسپکٹر شربت خان جاں بحق ہوگئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کی گئیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کا نشانہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی تھی، پولیس افسر شربت خان گاڑی میں اکیلے سوار تھے اور وہ گھر سے دفتر جا رہے تھے۔