جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشتون کبھی دہشتگرد اور فرقہ پرست نہیں رہے،ظالم

پشین (پی پی آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیور عوام کی پارٹی میں بڑ ی تعداد میں شمولیت پر پارٹی کارکنوں نے غرور اور تکبر سے گریز کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کرنا ہوگا ،پشتون افغان کبھی دہشتگرد اور فرقہ پرست نہیں رہے،ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں ہر سطح پر اور ہر قسم کے حالات میں مظلوم کا ساتھ دینگے ، اسلام پشتون افغان ملت کی زندگی کے ہر شعبے میں موجود ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔