کراچی (پی پی آئی) حکومت سندھ نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یکم مئی پیر کے روز سندھ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، بلدیاتی کاؤنسلز بھی بند رہیں گی، اسکولوں، کالجوں اور جامعات بھی تعطیل ہوگی۔
Next Post
کراچی میں قبرستان انتظامیہ کا خواجہ سرا کی لاش کی تدفین اورمسجد انتظامیہ خو کا نماز جنازہ سے انکار
Thu Apr 27 , 2023
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسلم آباد کی مسجد اور قبرستان انتظامیہ نے خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار کر دیا۔شہر قائد میں ایک معمر خواجہ سرا نور جمعے کے روز خراب صحت کے باعث انتقال کر گئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق خواجہ […]
