سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے

کویت سٹی /کراچی (پی پی آئی)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم ساوتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے بھی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ساوتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔