سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد کی درجن بھرشاہراہوں اور چورنگیوں پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کاحکم

کراچی (پی پی آئی) حکومت سندھ نے مسلسل عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے شہر قائد کی درجن بھرشاہراہوں اور چورنگیوں پر تجاوزات کیخلاف کارروائی کاحکم دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کمشنر کراچی سے کہا گیا ہے کہ شہر میں ٹریفک ا ور آلودگی کے مسائل حل کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اپنائی جائے۔کمرشل و دیگر املاک کے مالکان ا ور انتظامیہ کو تجاوزات ہٹانے کی ڈیڈ لائن دی جائے گی بعد ازاں ایم اے جناح روڈ،شاہراہ لیاقت،شاہراہ عراق،پریڈی ایکسٹینشن وے،یونیورسٹی روڈ،راشد منہاس روڈ نیز لیاقت آباد ڈاکخانہ،رضویہ چورنگی، ناگن چورنگی، بزنس ریکارڈ روڈ،کورنگی کراسنگ، قائد آباد فلائی اوور سمیت متعدد مقامات سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔۔