سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیچ آف ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی

کراچی (پی پی آئی)شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں جمعہ28،اپریل کو سہ پہر4بجے 36 ویں بیچ آف ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔اس موقع پر سندھ پولیس کے دیگر سینئر افسران بھی موجود ہونگے۔