سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے

لندن(پی پی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں دو ہفتے قیام کے بعد لندن پہنچ گئے۔سعودی شاہی خاندان کی دعوت پر صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارا اور عید بھی وہیں منائی۔نواز شریف اور مریم نواز نے اس دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کیں۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔