شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں مزید 89افراد کورونا وائرس میں مبتلا

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 89سامنے آئے ہیں۔کشمیرمیڈیاکے مطابق کورونا میں مبتلا 38افراد کا تعلق وادی کشمیر سے جبکہ 51کا تعلق جموں خطے سے ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 33 کیسز ضلع سے رپورٹ ہوئے جبکہ سرینگر اور بارہمولہ سے 9نو، اسلام آباد اور بانڈی پورہ سے 7سات، کٹھوعہ سے 5، رام بن سے4، ادھم پور اور کپواڑہ سے 3تین، سانبہ، پونچھ اور دو دو کیس کولگام اور راجوری، کشتواڑ اور بڈگام اضلاع سے ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔