شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض فوج نے 2اور کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قا بض بھارتی سیکورٹی فورسز نے ضلع بارہمولہ اور پونچھ اضلاع سے2 اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق قا بض بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان فاروق احمد وانی کو ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ہیگام کے مقام پر ایک ناکے سے گرفتار کیا۔جبکہ دوسرے نو جوان کوضلع پونچھ سے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ضلع پونچھ اور راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 50سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔