شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی چار مئی تک ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطا بق عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخرکردیاگیا، سینیئرسول جج نصرمِن اللہ کی چھٹی کے باعث جمعرات کے روز فیصلہ نہ سنایا جاسکا۔عون چوہدری کو بیان قلمبند کرانے کی اجازت ملے گی یا نہیں؟عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ فیصلہ 4 مئی کو ہوگا۔سینئر سول جج نصرمِن اللہ بلوچ 2مئی تک رخصت پر ہیں۔