ویلنگٹن: مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز روس ٹیلر انٹرنیشنل ون ڈے کرکٹ میں 10سنچریاں مکمل کرنے والے نیوزی لینڈ کے دوسرے بلے باز بن گئے ۔ ٹیلر نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف سیریز کے آخری ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرکے حاصل کیا ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز نیتھن ایسٹل کو حاصل ہے ۔ایسٹل نے 223میچوں میں 16سنچریاں اسکور کی ہیں ۔
Next Post
میٹ ہنر ی ڈیبیو میچ میں 4وکٹیں سمیٹنے والے تیسرے کیوی کرکٹر بن گئے
Sat Feb 1 , 2014
ویلنگٹن: نوجوان فاسٹ بولر میٹ ہنر ی ڈیبیو ون ڈے میں 4وکٹیں حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ہنری نے بھارت کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے اس سے قبل ڈیبیو ون ڈے میں چار وکٹیں لینے کا اعزاز میکلینا گھان اور رچرڈہیڈلی کو حاصل […]
