پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملیکہ بخاری کیخلاف سوشل میڈیا پرمہم

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پی ٹی آئی کی رہنما ملیکہ بخاری کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی مذمت کی گئی ہے۔سیکرٹری ہائیکورٹ بار رضوان شبیر کیانی کے مذمتی نوٹس میں ان کا کہنا تھا کہ ممبر اسلام آباد بار ملیکہ بخاری ایڈووکیٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتے ہیں۔ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکوائری کرکے ملوث افراد کو سزا دلوائی جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہائیکورٹ بار اپنے معزز ممبران کی عزت نفس اور حقوق کے لیے ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔