کورنگی میں ٹرسٹ کے مقام پر ایک کثیرالمقاصد ٹینس کورٹ قائم ہوگا

پنگریو واجبات سے محروم سرکاری عملہ کا احتجاج ، غیر ادا شدہ تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی ڈیفنس سوسائٹی بخاری سگنل کے قریب ڈالا فٹ پاتھ پر چڑھنے سے باپ جاں بحق ، بیٹا زخمی

جھنگ میں بارش کے باعث نکاسی آب کیلئے ٹیمیں فیلڈ میں الرٹ

ترکیہ کے اعلیٰ سطحی وفد کا رولپنڈی میں انسداد منشیات فورس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیر خزانہ کی یو ایس انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے نمائندوں سے واشنگٹن میں ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا سفاک ملزم فرار کی کوشش میں فائرنگ سے ہلاک

بورے والا (پی پی آئی) بورے والہ میں 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم فرار کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزم غلام فرید نے پولیس کی حراست کے دوران دل کے دورے کا بہانہ کیا اور اہلکار سے بندوق چھین کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس دوران پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ملزم نے دودھ لینے کیلئے آنے والی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا تھا، ملزم اس سے قبل ایک خاتون کو گولیاں مارنے کے کیس میں کچھ عرصہ قبل جیل سے رہا ہو کر آیا تھا۔