ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے چین کو تازہ چیری برآمد کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (پی پی آئی)پاکستان نے چین کو تازہ چیری برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چین نے پاکستان سے تازہ چیری منگوانے کیلئے وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو باضابطہ خط ارسال کیا تھا۔چینی سفارتخانے نے خط میں وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ریمورٹ ویڈیو انسپکشن پراسیس کیلئے ضروری انتظامات کی درخواست کی تھی تا کہ موجودہ سیزن میں چین کو تازہ چیری برآمد کی جاسکے۔