جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتیپر دینی تنظیموں کا احتجاج

کوپن ہیگن/کراچی (پی پی آئی)ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید اور ترکیہ کے پرچم کے خلاف اشتعال انگیز حملہ کیا گیا۔ترکیہ کے کوپن ہیگن سفارت خانے کے سامنے ترک پرچم اور قرآن پر دوبارہ حملہ ڈنمارک کے اسلامو فوبیا اور انتہائی قوم پرست پیٹریوٹرن گار لائیو (پیٹریئٹس آن ائیر) نامی گروپ کے ایک رکن نے کیا۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر کے علمامشائخ کی نمائندہ تنظیم علمامشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹانے ڈنمارک میں اسلام مخالف بینرز کے ساتھ دینِ اسلام کی توہین کے نعرے لگانے اور ترک پرچم کی بے عزتی کی مذمت کرتے ہوئے اتوار کو یوم احتجاج منانے کی اپیل کی ہے۔