شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت مذاکرات سے نکلنا چاہتی ہے:اعتزاز احسن

لاہور(پی پی آ ئی)پیپلز پا رٹی کے رہنما سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت مذاکرات سے نکلنا چاہتی ہے،یہ کوشش کررہے ہیں عدالت 90 دن کے معاملے پر مجبور ہو جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ پرویز الٰہی کے گھر کا دروازہ بکتر بند گاڑی سے توڑنے کی کوشش کی گئی،کیوں نئی قسم کی روایتیں ڈالی جارہی ہیں،اس طرح کی کارروائیوں سے کوئی مرعوب نہیں ہوگا، پولیس کے اس اقدام سے وفاق اور نگران صوبائی حکومت کو نقصان ہو گا،یہ مت سوچیں کہ اس فلم سے لوگ ڈر جائیں گے۔اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے نکلنا چاہتی ہے،یہ کوشش کررہے ہیں عدالت 90 دن کے معاملے پر مجبور ہو جائے، مذاکرات کے معاملے کو تحریک انصاف سنجیدگی سے دیکھے گی،سپریم کورٹ نے 14 مئی کو احکامات کئے تھے، عمل کرنا ضرور ی ہے۔