سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ری شیڈول

کراچی (پی پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق عید الفطر کی سرکاری تعطیلات کی وجہ سے یونیورسٹی نے 25اور 26اپریل کے امتحانات ری شیڈول کردیئے ہیں، اِن دو دنوں کے پرچے اب 20اور 21جون کو ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق رول نمبر سلپس طلبہ کے دئیے گئے پتوں پر بذریعہ ڈاک ارسال کی جاچکی ہیں جن طلبہ کو رول نمبر سلپ نہ ملی سکی ہووہ یونیورسٹی کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم(ایل ایم ایس) پر اپنے پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔