سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی این پی کااعلیٰ سطحی اجلاس کل اسلام آبا دمیں طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)بی این پی کے مرکزی قائم مقام صدر پرنس آغا موسیٰ جان بلوچ نے بی این پی کی مرکزی کابینہ اور پارلیمانی ارکان کا مشترکہ اہم اجلاس اتوار 30 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کرینگے کارروائی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ چلائیں گے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، تنظیمی امور، آئندہ کے لائحہ عمل گفتگو ہوگی۔