سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آل پاکستان وکلاکنونشن کوئٹہ میں آج منعقدہوگا

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاکنونشن 29 اپریل کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق وکلاکنونشن میں پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین ہارون رشید، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا،سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری،سیکریٹری جنرل مقتدر شبیر،سپریم کورٹ بار کے سابق صدور حامد خان،منیر اے ملک، علی احمدکرد،یاسین آزاد، امان اللہ کنرانی، کامران مرتضی، سید قلب حسن احسن بھون،،عرفان قادر،امجد شاہ،اخترحسین احمد، فاروق خٹک، حیدرامام رضوی،بیرسٹر صلاح الدین کی شرکت متوقع ہے