سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دادو، کوٹری، سہون شریف سیکشن پر 4 ماہ سے ٹرین سروس بند

سہون شریف(پی پی آئی) دادو، کوٹری، سہون شریف ریلوے سیکشن پر گزشتہ چار ماہ سے ٹرین سروس بند ہے۔پی پی آئی کے مطابق جس کے باعث اس سیکشن پر سفر کرنے والے مسافروں اور خاص طور پر دور دراز سے آنے والے زائرین کو جو حضرت لعل شہباز کے مزار پر حاضری دینے آتے ہیں مشکلات کا سامناہے