کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان بیس بال سافٹ بال کے ٹرائلز آج منعقد ہونگے

کوئٹہ (پی پی آئی) 34 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں بلوچستان بیس بال،سافٹ بال کے ٹرائلز ہفتہ 29 اپریل کو بیو ٹ مز فٹبال اور کرکٹ گراؤنڈ میں ساڑھے تین بجے سہ پہر منعقدہونگے۔پی پی آئی کے مطابق تمام خواہشمند کھلاڑیو ں سے کہا گیا ہے کہ وہ وقت مقررہ پر گراؤنڈ پہنچیں۔