سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ڈھاکا آمد

ڈھاکا (پی پی آئی)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔