سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی

لاہور (پی پی آئی)ملک بھر میں رواں ہفتے تیز بارشوں کا امکان ہے تاہم لاہور اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق29 اپریل سے یکم مئی تک بارشیں ہوسکتی ہے البتہ لاہور میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔