پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا،عدالت کے فیصلہ کے مطابق بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاونٹ کھولنے پر کوئی پابندی نہیں،اسٹیٹ بنک اکاؤنٹس کا معاملہ ریگولیٹ کرنے کیلئے موجود ہے۔ پی پی آئی کے مطابق فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ اکاونٹ کھولنے میں قانون کی خلاف ورزی ہوتی تو اسٹیٹ بنک معاملہ اٹھا سکتا تھا۔