متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تیزی سے کم ہوتے گیس ذخائر کے پیش نظرحیدرآباد

سانگھڑ (پی پی آئی)ملک میں تیزی سے کم ہوتے گیس کے ذخائر کے پیش نظر آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ نے سندھ میں تیل و گیس کی تلاش کا ہنگامی پروگرام شروع کردیا ہے اورحیدرآباد،سانگھڑ اضلاع میں میں کنوؤں کی کھدائی کا آغاز کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جہاں جہاں آپریٹو نان آپریٹو ایکسپلوریشن بلاک ہیں وہاں پر او جی ڈی سی ایل کے عملے کو کم وبیش 24تیل و گیس کی تلاش کے کنوئیں کھودنے کا ہدف ملاہے۔ او جی ڈی سی ایل ذرائع کے مطابق کامیابی کے خاصے امکانات ہیں۔