پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ماہیگیروں کو شکار کیلئے کھلے سمندر میں نہ جانے کا مشورہ

گوادر (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ماہیگیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے روک دیا ہے۔ بارشوں کایہ اسپیل ایک ہفتے تک جاری رہنے کاامکان ہے اور جمعہ کو بھی بلوچستان کے بعض علاقوں کوئٹہ، چمن، ژوب نصیرآباد، جعفرآباد، سبی، خضدار سمیت دیگرعلاقوں میں بارش ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق شہریوں کو بلاضرورت سفر کرنے اور پکنک پوائنٹ میں جانے سے منع کیا گیاہے۔