پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شادی سے پہلے شوہر کو ’اَدَا‘ یعنی بھائی کہا کرتی تھی، غزل صدیقی

کراچی (پی پی آئی)ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیق نے انکشاف کیا ہے تی تھیں لیکن ان سے پہلی تفصیلی مگر مختصر گفتگو میں ہی ان کا خیال تبدیل ہوگیا۔ انہوں نے اردو ڈراموں سے قبل سندھی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے البتہ سب سے زیادہ شہرت ’ماروی‘ نامی ڈرامے سے ملی۔پی پی آئی کے مطابق 2002 کے بعد انہوں نے ٹی وی چینلز پر مارننگ شوز اور ٹاک شوز بھی کیے اور اسی دوران انہوں نے شادی کرلی اور بعد ازاں کینیڈا منتقل ہوگئی تھیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں پہلی بار اپنی ازدواجی زندگی پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ کس طرح انہوں نے شادی کی اور شادی کے بعد کیوں شوبز سے دوری اختیار کی؟اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد شوہر انہیں بار بار کیریئر بنانے اور اداکاری کرنے کا کہتے رہے لیکن ان کا اپنا دل شوبز سے بھر گیا تھا۔غزل صدیقی کے مطابق انہیں اپنے شوہر کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ وہ نہ صرف ان کی بلکہ تمام خواتین کی بے حد عزت کرتے تھے، کیوں کہ وہ بیرون ملک سے پی ایچ ڈی کرکے وطن لوٹے تھے۔