سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے خوشخبری

کراچی(پی پی آ ئی) متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا۔ویزاسینٹرمیں عوام کی سہولت کے لئے 11کاونٹر قائم کیے گئے۔ویزاسینٹرکے قیام سے ویزے کے لئے شہریوں کو اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔سندھ کے درخواست گزاروں کو ویزا کی سہولیات اب یو اے ای قونصلیٹ میں دستیاب ہوں گی۔