شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کوغا ئب کر تے ہیں: مو نس الٰہی

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس آے روز ہمارے سا تھیوں کو
غا ئب کر تے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر ایک ویڈیوں شیئر کرتے ہو ئے چوہدری مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی ساتھی سہیل صاحب جمعہ کے دن عدالت سے اپنی بیل کرواکے نکلے ہی تھے کے پنجاب پولیس آٹھا کے لے گئی۔پہلے میرے دوست، محمد خان، میرے کزن کو غائب کیا اور30 دن تشدد کے بعد سامنے لایا گیا۔اب سہیل کو بھی جب سامنے لائیں گے تو ایک نیا جھوٹا مقدمہ میرے پے یا میرے والد پر بنایا جائے گا۔