شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تین دفعہ کا ملک کا وزیر اعظم رہنے والے شخص کو اس نے ناہل کیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تین دفعہ کا ملک کا وزیر اعظم رہنے والے شخص کو اس نے ناہل کیا جس کا اپنا بیٹا باپ کی سرپرستی میں انصاف بھی بیچ رہا ہے۔ سابق چیف چیف جسٹس ثا قب نثار کے بیٹے کی مبینہ
آ ڈیوں پر رد عمل دیتے ہو ئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ”ایک ایسے ملک کی کہانی جہاں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں تین دفعہ کا وزیر اعظم نااہل ہو گیا،جس نے نااہل کیا اس کا اپنا بیٹا باپ کی سرپرستی میں انصاف بھی بیچ رہا ہے، ٹکٹیں بھی، ایمان بھی، عزت بھی، عدلیہ بھی، ناموس بھی اور وقار بھی، یونہی تو قوم عذاب سے نہیں گزر رہی۔