سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں تاریخی مہنگائی 38 فیصد تک پہنچ گئی: فر خ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے حکو مت کو تنقید نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے جس اسپیڈ سے پچھلے ایک سال میں پاکستان کی تاریخ کے بدترین ریکارڈ بنائے ہے جس سے عوام اور ملک کو شدید نقصان ہوا ہے جس کی تا ریخ میں کو ئی مثال نہیں ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں تاریخی مہنگائی 38 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ڈالر 280 روپے اور پٹرول 282 روپے تک پہنچ گیا ہے، بجلی اور گیس میں تاریخی اضافہ ہو ا ہے۔