جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق

چمن(پی پی آ ئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارشوں اور ریلوں سے ہونے والے نقصانات میں خضدار میں 2، مچھ، لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔پی ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ حالیہ بارشوں سے چاغی اور پنجگور میں متعدد کچے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ بولان پنجرہ پل کا ایک حصہ اور سوناری پل کوہلو سیلابی پانی میں بہہ گئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں مقامات پر پلوں کی مرمت اور ٹریفک بحالی کا کام جاری ہے۔