جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہماری حکو مت آ تے ہی پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا کہ ہماری حکو مت آ تے ہی پناہ گاہوں کو پھر سے کھول د ئے جا ئیں گے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہو ئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ ایک دورے کے دوران میں عجز و اطمینان کے ایک بے مثال تجربے سے گزرا،ایک پناہ گاہ، جہاں غریب مزدوروں کو باوقار انداز میں کھانا اور شدید سرد موسم میں فٹ پاتھ کی بجائے گرم اور آرام دہ بستر مہیّا تھے،مگر صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا ہے اور ہیلتھ کارڈ سکیم کو بھی ہدف بنایا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ منتخب ہوتے ہی ہم ان پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے۔