جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ریلی، میٹرو بس سروس آپریشن مکمل طور پر معطل،شہریوں کو مشکلات

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مزدوروں کے عالمی دن پر لاہور، پشاور، اسلام آباد اور کراچی میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا تھا، لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک نکالی گئی۔ جس کے باعث میٹرو بس سروس آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا،میٹرو بس سروس کی معطلی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔