ٓیورپ کیلئے آئی پی ایل کے نشریاتی حقوق برطانوی چینل نے خرید لئے

بنگلور: آئی پی ایل کے یورپ کے لئے تین سالہ نشریاتی حقوق برطانوی اسپورٹس چینل نے حاصل کرلیے ۔ اسکائی تی انگلینڈ ،آئرلینڈ ،جزیرہ آئس لینڈ آف مین کے علاوہ یورپین ممالک میں انٹرنیٹ اور موبائل کے ذریعے بھی آئی پی ایل دکھانے کا ذمہ دار ہوگا ۔

Next Post

پی ٹی سی ایل کا نو جو ا نوں کیلئے ایک سا لہ ا نٹر ن شپ پر و گر ام کا آ غا ز

Tue Feb 18 , 2014
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ایک سالہ پیڈ انٹرن شپ پروگرام 2014 آغاز کردیا ۔ پی ٹی سی ایل نے پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے نئے مواقعے فراہم کرتے ہو ئے 2012میں انجینئرنگ ،فنانس،مارکیٹنگ ،کسٹمر کیئر ،آئی ٹی اور ایچ آر سمیت مختلف شعبوں میں ایک سالہ پیڈ […]