جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آب زم زم کی رقم 2017 سے حج پیکج میں شامل

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودنے کہاہے کہ حاجیوں سے پیکیج سے زیادہ کوئی رقم وصول نہیں کی جائے گی،آب زم زم کی رقم 2017 سے حج پیکج میں شامل ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹر طلحہ محمود کاکہناتھا کہ حج انتظامات کے امور کی نگرانی خود کررہا ہوں،عازمین حج کیلئے بہترین رہائشگاہوں کا انتظام کیا جارہا ہے،ان کاکہناتھا کہ پاکستانی عازمین کیلئے سفری سہولت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،عازمین کیلئے کھانے کا صاف ستھرا اور بہترین معیار ہو گا، وزیر مذہبی امور نے کہاکہ بڑی تعداد میں پاکستانی عازمین کی روڈ ٹو مکہ امیگریشن ہو گی۔