جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع جموں میں پراسرار دھماکہ

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع جموں میں کے علاقے ناروال میں واقع ایک آئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دھماکہ ہوا، ا بتدائی تحقیقات میں بتا یا گیا ہے کہ لیک ہونے والے آئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے دھماکہ ہوا ہے۔ عینی شاہدین نے بھی تصدیق کی ہے کہ دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دھماکہ پٹرول پمپ کے قریب کچھ لیکیج کی وجہ سے ہوا۔ پولیس نے قریبی عمارت کو خالی کرا لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔