جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کو احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دینی چاہیئے: ثا نیہ نشتر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما سینیٹر ثا نیہ نشتر نے کہا ہے کہ شہباز حکو مت کو چا ہئے کہ احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دیں نا کہ ریڑھی بانوں کی جگہوں کی نیلا می کریں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سینیٹر ثا نیہ نشتر نے کہا ہے کہ ”موجودہ حکومت کی ریڑھی بانوں کی جگہوں کی نیلامی کی پالیسی سے ٹھیکیداروں اور مافیا کو فائدہ ہوگا۔ اسکے برعکس احساس ریڑھی بان پروگرام کے تحت ریڑھی بانوں کو لائسنس،قرضے اور انہی کی جگہوں پر تحفظ فراہم کیا گیا تھا۔حکومت کو احساس ریڑھی بان کے ماڈل کو وسعت دینی چاہیئے۔