خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست

اسلام آباد/گلگت(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کیخلاف وزیراعلیٰ کی درخواست لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ججز تعیناتی کا اختیار صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے پاس ہے،ججز کی سمری پر گورنر جی بی نے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کو باس پاس کیا،جسٹس اعجاز االاحسن نے کہاکہ معاملہ ہے اس لئے ساتھی جج سے مشاورت کی، معاملہ چیف جسٹس کو لارجر بنچ کیلئے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں جواب جمع کراچکی ہے، اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ عدالت جلد مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کرے، سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔